پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک خصوصی پرمو جاری کردیا ہے۔ جس میں اس بات کا عزم کیا گیا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے جو اقدامات اٹھائے تھے، انہیں جاری رکھنے کا عہد کیا جائے گا۔ خوبصورت انداز میں عوام سے اس بات کا تجدید عہد کیا گیا ہے کہ وہ ملک کو شاد اور آباد رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
شاد رہے پاکستان pic.twitter.com/4A3DeCswsy
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 21, 2022
Discussion about this post