مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ” آخری گیند” کی تصویر جاری کی اور لکھا کہ ” آخری گیند عمران صاحب کو ڈھونڈ رہی ہے۔” وزیراعظم عمران خان 8 مارچ کو اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد کئی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ آخری گیند تک لڑیں گے۔
آخری گیند عمران صاحب کو ڈھونڈ رہی ہی 😃🤪 pic.twitter.com/G0FY6HdbqE
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 9, 2022
Discussion about this post