اردن کے ایوان میں آئینی مجوزہ ترامیم پر بحث ہورہی تھی ، اسی دوران ایک رکن نے مخالف پر تذلیل آمیز ریمارکس کسے ۔ جس پر رکن نے متعلقہ عوامی نمائندے سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ۔ انکار کی صورت میں متعدد ارکان گھتم گتھا ہوگئے ۔ اسپیکر نے اس ساری صورتحال پر نازیبا کلمات ادا کرنے والے رکن کو ایوان سے باہر جانے کا حکم دیا ، جس کے بعد ہنگامہ اور بڑھ گیا۔ کئی منٹوں تک جاری رہنے والی اس دھما چوکڑی پر ارکان نے آزادانہ ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کا استعمال کیا۔
Discussion about this post