افغان حکام کاکہنا ہے کہ ٹک ٹک اور پب جی نوجوان نسل کو برائی کی جانب راغب کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ جن کی وجہ سے سماجی برائیوں کا جنم ہوتا ہے۔ اسی بنا پر وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ہدایت کردی گئی ہے کہ موبائل گیم پب جی اور ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی لگائیں۔
Discussion about this post