اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے ملالہ یوسف زئی نے خطاب کیا ۔ جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مستحکم اور پرامن افغانستان اُسی صورت ممکن ہے جب وہاں لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے گا ۔ دنیا کی کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا مزید کہنا تھا کہ افغان خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سلامتی کونسل اپنا کردار ادا کرے ۔ افغانستان کے پڑوسی ممالک کو اب مزید اضافی امداد کرنی چاہیے۔
Discussion about this post