فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے مطابق سوشل میڈیا پر جو جعلی ویڈیوز گردش میں ہیں، اُن پر ایف آئی اے نے سخت نوٹس لیا ہے۔ اس معاملے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والے صارفین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جس میں قید اور جرمانے کی سزائیں شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ کوئی بھی ایسی ویڈیوز شیئر نہ کریں۔
Discussion about this post