بھارتی ریاست حیدرآباد کے کسٹم حکام کی گرفت میں آیا ایک انتہائی شاطر اور چالاک اسمگلر، جو غیر قانونی طریقے سے سونا منتقل کرنے کی جال بن رہا تھا۔ اس مسافر نے بڑی مہارت سے 350 گرام سونے کی سیکڑوں موتیوں کو برقعے میں سلائی کی تھی، جسے دبئی سے تلنگانہ پہنچانے میں تو کامیاب ہوگیا مگر راجیو گاندھی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی نظروں سے نہ بچ سکا اور ایئر پورٹ میں ہی دھر لیا گیا۔
On 27.02.22,Hyderabad Customs booked a case of smuggling of gold valued Rs.18.18 lakh weighing 350.00 grams against a passenger who arrived from Dubai by Flight No.FZ-439. Pax concealed gold in beads form which were stitched to burqas.@cbic_india @cgstcushyd @PIBHyderabad pic.twitter.com/xlGSF2vUa4
— Hyderabad Customs (@hydcus) February 27, 2022
کسٹم حکام کے مطابق ملزم کے خلاف 18 لاکھ روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کا وزن 350 کلو گرام تھا۔
Discussion about this post