تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بشریٰ بی بی انتہائی محفوظ سیل میں ہیں، اڈیالہ جیل انتظامیہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2024
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہے جس کے مطابق بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے، عملے کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی اجازت کے بغیر ان کے سیل میں داخلے کی اجازت نہیں۔ بشریٰ بی بی کے ساتھ انتہائی پیشہ ورانہ تربیت یافتہ عملہ تعینات ہے، ان کے لیے خاتون میڈیکل افسر بھی تعینات ہے، ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے 6 سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم ہر ہفتے ان کا طبی معائنہ کرتی ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بشریٰ بی بی کے لیے ڈاکٹر 24 گھنٹے دستیاب رہتا ہے، ہر ہفتے اسلام آباد سے ماہر ڈاکٹرز بھی قیدیوں کے طبی معائنے کے لیے جیل کا دورہ کرتے ہیں۔ بشریٰ بی بی کو جیل مینوئل کے تحت تمام طبی و بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں، اڈیالہ جیل صوبے کی انتہائی حساس جیل ہے، جیل میں 8 ہزار قیدی ہیں جبکہ گنجائش صرف 3 ہزار کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں سیاسی قیدیوں سمیت ہائی پروفائل قیدی بھی قید ہیں۔  اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے تعاون سے جیل میں فرضی مشقیں کی جا رہی ہیں، ایمرجنسی سیکیورٹی پلان کے باعث قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی ہے، ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوتے ہی ایس او پیز کے تحت بشریٰ بی بی کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔

Previous Post

آئینی بینچ میثاق جمہوریت کے وژن کی تکمیل ہے، وزیراعظم

Next Post

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -