مرکزی بینک کے مطابق اب ملازمین ہفتے میں 2 روز گھر سے کام کریں گے۔ زیادہ سے زیادہ ورچوئل میٹنگز کا استعمال بڑھایا جائے گا۔ ائرکنڈیشن کا استعمال کم سے کیا کم کیا جائے گا۔ ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ دفتر میں دیر تک کام نہ کیا جائے۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک نے بچت کے لیے فرنیچر کی خریداری بند کردی ہے۔ جبکہ اندرون ملک سفرکی ضروریات کو محدود کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ سارے اقدامات اس لیے کیے جارہے ہیں تاکہ توانائی کی بچت ہو۔
1/3 To save on energy bill #SBP introduces following measures with immediate effect:
-Twice a week work from home facility for employees
-Maximize use of virtual meetings, cutting down on official condiments
-Car pooling incentives
-Rationalize use of ACs
-Minimize late sittings— SBP (@StateBank_Pak) June 23, 2022
Discussion about this post