وزیر داخلہ رانا ثنا کے بیان کے مطابق بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت کے ذمہ داروں، اسلحہ، گولہ بارود کوئی سیاسی ردِ عمل نہیں شاہ محمود قریشی جھوٹ نہ بولیں، گولیاں برسائیں، ڈنڈے چلائیں، آگ لگائیں، سرپھاڑیں، ہم تماشائی بن کر دیکھیں، یہ نہیں ہوسکتا۔ وفاقی وزیر کے مطابق قانون اور قاعدے پر سختی سے عمل ہوگا، قانون کی خلاف ورزی کریں گے نہ ہی کرنے دیں گے۔ بھگوڑے کو سرکاری ہیلی کاپٹرپر بنی گالہ واپس آئے اور آتے ہی جھوٹ کا نیا دورہ پڑگیا ہے۔ 11 دن پہلے کوئی نکلا ہے اور نہ اب کوئی نکلے گا۔ جن کا مال کھایا ہے وہ البتہ وصولی کے لئے بنی گالہ ضرور آسکتے ہیں شکر ہے انقلاب آج پشاور سے خیبر پختونخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر پہ اکیلا بنی گالا پہنچ گیا۔عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر کے اپنا عوامی ردِ عمل دے دیا ہے
Discussion about this post