سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔ شہریوں کی حفاظت کے لیے ان کے پاس شیڈول شوز کو منسوخ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام ٹکٹس کی رقم واپس کردی جائے گی۔ دوسری طرف آسٹریا کی پولیس نے حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے 3 کنسرٹ جمعرات سے ہفتہ تک ویانا میں ہونے والے تھے جس میں ہر روز تقریباً 65 ہزار افراد کی شرکت متوقع تھی
Discussion about this post