تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شفاف الیکشن کا مطالبہ الیکشن کمیشن، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے،شہباز شریف

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2021
شفاف الیکشن کا مطالبہ الیکشن کمیشن، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے،شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے حکومت پر لفظی گولہ باری جاری رکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2023میں پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کردیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’سلیکٹڈ وزیراعظم‘ کو اگر ’سلیکٹ‘ نہ کیا جاتا تو نواز شریف چوتھی بار اقتدار میں آکر پاکستان کو ترکی اور بھارت کے ہم پلہ بنا کر چھوڑتے۔ مہنگائی کا تذہ کرتے ہوئے وہ بولے کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ غریب باپ، بیمار بچی کی دوائی تک نہیں خرید سکتا۔ آج آٹااور دال چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔بجلی کے بل غریب عوام پر بجلی بن کر گر رہے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت نے قرضوں پر قرضے لے کر پاکستان کو بدحال کردیا ہے۔ سوا تین سال بعد عوام کی آنکھیں کھل گئی ہیں لیکن وزیراعظم بار بار یہی کہتے ہیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ ڈالر کو پر لگ چکا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ لیکن اب عوام کو اس مہنگائی کے خلاف اٹھنا ہوگا۔

اسی بارے میں مزید خبروں کے لیے کلک کریں :

کیا نواز شریف پر ڈی پورٹ ہونے کی تلوار لٹک رہی ہے؟

گاڑیاں خریدنا ہوجائے گا اور مشکل؟

حکومت اور الیکشن کمیشن کا ٹکراؤ، اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پرالزامات

الیکٹرونک ووٹنگ مشین بنی وجہ تنازعہ

Previous Post

گلوکار عاطف اسلم کے ’اجنبی‘ نے دھوم مچادی

Next Post

شریف خاندان نے سڑکوں کی آڑمیں کرپشن کی، فواد چوہدری

Next Post
ساتویں مردم شماری میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا، فواد چوہدری

شریف خاندان نے سڑکوں کی آڑمیں کرپشن کی، فواد چوہدری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -