تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان اب اسلام آباد نہیں آئیں گے، وفاقی وزیر رانا ثنا

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2022
عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے اس اعتراف کے بعد اُن کے لوگ مسلح تھے، اب کسی اور اضافی ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی۔ عمران خان کا مقصد جلسہ کرنے نہیں بلکہ انتشار پھیلانا تھا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے توہین عدالت کی ہے۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ جو لوگ جہاں جہاں سے اسلام آباد آئے تھے، سب کی نشاہدہی ہوچکی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں مسلح افراد کو لا کر ٹھہرایا گیا۔ رانا ثنا کے مطابق پاکستان کے شہریوں نے فتنہ فسادی مارچ کو مسترد کیا۔یہ کوئی سیاسی مارچ نہیں تھی، ایک مجرمانہ سازش تھی،جسے رد کیا گیا۔  کابینہ سے درخواست کی ہے کہ اس فتنے اور فساد میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Next Post

ترکی دورہ، کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہار: نیوٹرل وتھ ناجیہ اشعر

Next Post
ترکی دورہ، کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہار: نیوٹرل وتھ ناجیہ اشعر

ترکی دورہ، کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہار: نیوٹرل وتھ ناجیہ اشعر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -