وفاقی وزیر داخلہ کے بیان کے مطابق سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے وکیل نے اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ عمران خان طے شدہ مقام ایچ 9 سیکٹر پر جلسہ کریں گے لیکن انہوں نے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال دے کر سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کی توہین کی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے۔
Discussion about this post