تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کے پی سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی شروعات کردی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ سیدھے ولی انٹرچینج پہنچ رہے ہیں اور سبھی کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس مقام پر پہنچیں اور آزادی کے کارواں میں شرکت کریں۔ جس کی قیادت خود عمران خان کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے۔
My message for the people of KP pic.twitter.com/pplWbtgb0M
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 25, 2022
Discussion about this post