کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے 1952 میں اترائی گئی یہ رنگین تصویر جاری کی ہے۔ کنگ عبد العزیز عجائب گھر کے مطابق یہ تاریخی تصویر امریکی جریدے ” نیشنل جیوگرافک ” میں شائع ہوئی تھی۔ جوفوٹو گرافرعبدالغفورشیخ نے کھینچی تھی۔ جس کا انتخاب خود شاہ فیصل نے کیا تھا۔ تصویر کو ان دنوں اس وقت جاری کیا گیا ہے جبکہ عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں۔
Discussion about this post