بھارتی انتہا پسند اب ہر حد کو پار کرتے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سنیما گھر کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں ایک متعصب بھارتی ہندو، فلم بینوں کو زور زور سے مشورہ دے رہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان، عامر خان اور سلمان خان کی فلموں کا بائی کاٹ کریں کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔ ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ جس میں آر ایس ایس اور بھارتیا جنتا پارٹی کے غنڈے مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں اور اس بات پر اکسا رہے ہیں کہ بالی وڈ کے تینوں خان ز کی فلموں کا بائی کاٹ کرکے انہیں مالی نقصان پہنچایا جائے۔ یہاں تک کہ بھارتی مسلمانوں کو غدار اور انہیں گولی مارنے کے نعرے بھی بلند کیے جارہے ہیں جبکہ کچھ خواتین اور باشعور بھارتی ان انتہا پسندوں کا ساتھ نہین دے رہے لیکن بیشتر نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
For the first time, a movie based on an extreme tragedy & exodus of Kashmiri Pandits is being weaponised to create hatred against the opposition & Muslim minorities. Instead of reconciliation & justice, this is the alarming sentiment that’s being wildly reinforced. #KashmirFiles pic.twitter.com/RSAYIEv2zf
— Mohammed Zubair (@zoo_bear) March 14, 2022
ایک اور ویڈیو میں انتہا پسند یہ دھمکیاں دے رہا ہے کہ جب تک بھارت میں سیکولرازم ہم ایسے ہی مرتے رہیں گے۔ اسی لیے سیکولرازم کو ختم کرنا ہوگا۔
For the first time, a movie based on an extreme tragedy & exodus of Kashmiri Pandits is being weaponised to create hatred against the opposition & Muslim minorities. Instead of reconciliation & justice, this is the alarming sentiment that’s being wildly reinforced. #KashmirFiles pic.twitter.com/RSAYIEv2zf
— Mohammed Zubair (@zoo_bear) March 14, 2022
اسی طرح ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں ہے جس میں مولانا اور قاضیوں کو مارنے کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔
People outside Cinema hall can be heard chanting Anti Muslims slogans and inciting people around.. "Jage the jab Partap / Shivaji, Ma@r bhagaye Mull@ Q@zi… Jag0 to ek baar H!ndu jag0 toh”. #KashmirFiles pic.twitter.com/mXuuggeOkQ
— Mohammed Zubair (@zoo_bear) March 14, 2022
یہ سارے مناظر پروپیگنڈا فلم ” کشمیر فائلزٗ کی ہے۔ جس میں یہ جھوٹا بولا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو پنڈتوں کی قتل و غارت گری کی گئی۔ جبکہ مووی میں مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف بھی زہر اگلا جارہا ہے۔
Discussion about this post