مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو جو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے، اس کی مدت 10 سال بتائی جارہی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو یہ پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری ہوا۔ لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی بھی پاکستان کے لیے لندن سے روانہ ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت میں نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہوگئی تھی۔ جس کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار دونوں ۔۔ نے اس کے تجدید کی درخواست نہیں دی تھی۔
Discussion about this post