تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پسند کی شادی کی خواہش پر 19سالہ لڑکی قتل

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں جواں سالہ لڑکی مدینہ کو باپ اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ 19 سالہ مدینہ کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔ لیکن باپ اور بھائی کو یہ منظور نہ تھا۔ منصوبہ بندی کے تحت مدینہ کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسی کے ڈوپٹے سے گلہ دبا کر بے دردی سے قتل کردیا۔ سفاک بھائی اور باپ کی بربریت یہی تک نہ رکی، دونوں ملزمان نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دیا اور بڑی ہی چالاکی سے مقتولہ کو رات کی تاریکی میں چپ چاپ دفنا بھی دیا۔

ویسٹ پولیس نے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کے اصرار پر بیٹی ’’مدینہ‘‘ کو قتل کرنے والے باپ کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا۔

بھائی نے بہن پر تشدد کیا اور اسکے ہی دوپٹے سے گلہ دبا دیا، پھر واقعہ کو خودکشی کا رنگ دے دیا اور افغان بستی قبرستان میں دفن کردیا@DMCSindhPolice pic.twitter.com/xC5B0IpbtQ

— Karachi Police Official (@PoliceMediaCell) April 13, 2022

تحقیقات کا آغاز ہوا تو ظالم اور بے حس ملزمان نے پولیس کے آگے ہتھیار ڈال کر اعتراف جرم کیا۔ جس کے بعد پولیس نے باپ اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور قبر کشائی کیلئے عدالت میں درخواست بھی جمع کرادی ہے۔

Previous Post

بطور وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ کراچی

Next Post

بھارت میں لیموں نایاب، چوروں نے کیا ”قیمتی لیموں” پر ہاتھ صاف

Next Post
بھارت میں لیموں نایاب، چوروں نے کیا ”قیمتی لیموں” پر ہاتھ صاف

بھارت میں لیموں نایاب، چوروں نے کیا ''قیمتی لیموں'' پر ہاتھ صاف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -