الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مزید ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن نے رد کردی۔ یاد رہے کہ منحرف ارکان نے مزید ریکارڈ دینے کی مخالفت کی تھی۔الیکشن کمیشن نے تمام تر دلائل سننے کے بعد سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔توقع کی جارہی ہے کہ محفوظ فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
Discussion about this post