اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج ڈالر کے بھاؤ ایک روپے 87 پیسے سے بڑھ کر اب 188 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئے ہیں۔ 4 مارچ سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹر بینک میں رواں سال ڈالر 30 روپے 31 پیسے تک بڑھ چکا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی کمی میں ایک اہم وجہ ملکی سیاسی غیر یقینی صورتحال بتائی جارہی ہے۔
Discussion about this post