تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2022
کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار
Share on FacebookShare on Twitter

فخر پاکستان اور قوم کی بیٹی کرکٹر فاطمہ ثناء کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد اور تحفے تحائف کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بھی فاطمہ ثناء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ہائیر کی جانب سے خصوصی تحائف بھیجے ہیں جس پر قومی کرکٹر نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرجاوید آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آئی سی سی ایوارڈز حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا @imfatimasana پر پاکستان کو فخر ہے
ہائیر پاکستان اپنے ہیروز کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ انشاللہ جاری رکھے گا
شاباش فاطمہ ثنا https://t.co/MEtU5Ku4O6 pic.twitter.com/dV9xOkAURi

— Javed Afridi (@JAfridi10) January 25, 2022

فاطمہ ثناء نے لکھا کہ آپ کی طرف سے آنے والے تحفے نے مجھے حیران کردیا، میں آپ کے اس پیارے بھرے انداز کا شکریہ اداکرتی ہوں، انہوں نے مزید لکھا کہ اب تک مجھے جو بھی پیار اور پذیرائی ملی ہے وہ میرے لیے مستقبل میں مزید بہتر کام کرنے میں مدد گار رہے گا۔

جاوید آفریدی نے فاطمہ ثناء کو تحفہ کیوں دیا؟

یاد رہے کہ چند روز قبل آئی سی سی ایوارڈز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا راج رہا ہے، قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے جبکہ فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے  سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی کے پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کیا، اسی طرح قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

یہ پڑھنا نہ بھولیں:

بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے پاکستان کا نام روشن کردیا

شاہین شاہ آفریدی۔۔ سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی کے پلیئر آف دی ائیر قرار

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان

Tags: آئی سی سیجاوید آفریدیفاطمہ ثناء
Previous Post

” پردیس میں سیودیس” مشہور کمپنی نے کیوں پوسٹر بنایا؟

Next Post

مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر بندش

Next Post
مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر بندش

مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر بندش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -