سوشل میڈیا پر بھارتی شکست پر صرف پاکستانی، بنگلہ دیشی ہی نہیں خود بھارتی صارفین بھی جم کر کلاس لے رہے ہیں۔ پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور عبرت ناک ہار نے جیسے بھارت میں تو وبال کھڑا کردیا ہے۔ بھارتی سب سے زیادہ ہدف تنقید کوہلی کو بنارہے ہیں۔ایک بھارتی صارف کے مطابق کوہلی نیپال کی ٹیم کی کپتانی کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہیں۔
#kholi is not capable of leading India.
He must join team Nepal as a captain.— Gyanendra Giri (@iGyanendraGiri) October 31, 2021
ایک صارف وینائے پرکاش نے دھونی کے عالمی کپ کی تصاویر کے ساتھ کوہلی کے ہاتھوں میں پکڑے چائے کے کپ کے تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
ICC Cup won by #Dhoni as a Capt vs ICC Cup won by #Kholi as a Capt. pic.twitter.com/wA9SYwxWau
— Vinay Prakash (@VinayPrakash_) October 31, 2021
چوہدری خرم سجاد کے مطابق اب کچھ نہیں ہوسکتا کیا؟
Indian Fans Right now #INDvsNZ#BanIPL #IndiaVsNewZealand #NZvIND pic.twitter.com/4zWWBVpgJE
— چوہدری خرم سجاد وڑائچ (@Mangomen0) October 31, 2021
زین سعید بھارتی ٹیم کو مخاطب کرکے لکھتے ہیں کہ غرور تکبر نے آج اسے اس مقام پر پہنچایا۔ پاکستان کے خلاف واک اوور دینے کی بات کرنے والوں کو اب افغانستان سے واک اوور مانگ لینا چاہیے۔
Dear Team India, never be arrogant again. Today your arrogance has drowned you in the bottom of the https://t.co/ulnowFm6DE used to ask for a walkover from Pakistan. Now you give a walkover to Afghanistan.#IndiaVsNewZealand
— zain saeed (@ZainiOy) October 31, 2021
دانش کے مطابق ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ آئی پی ایل ہے۔ اب تو بند کردینا چاہیے اسے۔
Meanwhile Indians to BCCI#BanIPL
#IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/N9UwgLnVSv— Danish (@Luvkarbala72) October 31, 2021
سہیل اصغر لکھتے ہیں کہ بھار ت کو آج ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگ گئی۔
بھارت کو آج ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگ گئ#FullyVaccinated #IndiaVsNewZealand 🤔🤪
— Sohail Asghar Minhas (@SohailAsgharMi1) October 31, 2021
عامر ذوالفقار نے بھارتی ٹیم کے بھاگنے کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ارے رکو ذرا۔ ابھی تو افغانستان سے بھی کھیلنا ہے۔
😄😄ارے رکو ذرا۔ ابھی تو افغانستان سے بھی کھیلنا ہے۔ کہاں بھاگ رہے ہو#IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/SGgTZ2OSiL
— Ch Amir zulfiqar Ghuman(نارنگ منڈی) (@amirjutt55) October 31, 2021
عرشین شیخ کے مطابق آج کتنے آدمی تھے؟۔
Aj Kitnay Admi thay… 🤔🤔#IndiaVsNewZealand
— Arsheen Sheikh (@ArsheenSheikh1) October 31, 2021
طوبیٰ نے کوہلی کی کھڑی سے جھانکتے ہوئے تصویر لگا کر لکھا کہ واپس آرہے ہیں ہم وہ بڑے لڑکے لے کر آگئے۔
Wapis arahay hain hum wo baray larkay le Kar aye hain#IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/vzjhLLg0Vt
— Tooba (@whyTooba) October 31, 2021
رانا احسن کے مطابق آج نیوزی لینڈ کو سمجھ آگئی کہ انہیں جو ای میل سینڈ کی تھی وہ بھارت سے آئی تھی، جبھی آج اُس کا جم کر بدلہ لیا۔
آج نیوزی لینڈ کو سمجھ آگئی کہ ہمیں جو ای میل بھیجی وہ بھارت نے بھیجی اور آج نیوزی لینڈ نے بھارت سے اسکا جم کر بدلہ لیا #IndiaVsNewZealand #T20WorldCup21
— Rana Ahsan Nisar (@RanaAhsanNisar5) October 31, 2021
عبداللہ عثمانی نے تکبر سے بھرا ہردیک پانڈیا کا وہ بیان شیئر کیا، جس میں وہ دعویٰ کررہے تھے کہ ہم ایک سے زیادہ ٹیمیں بنا کر کوئی بھی مقابلہ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
@hardikpandya7 Right?#IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/X2m0G5xYeG
— Abdullah Usmani 🇵🇰 (@Abdulla81674556) October 31, 2021
ایک صارف کے مطابق اب روہیت شرما سے دریافت کرنا چاہیے کہ وہ کس بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی میچز میں سلیکٹ ہوئے؟
I think that Pakistani reporter was right about Rohit Sharma’s selection in the t20. #viratkholi #rohit #INDvsNZ #Pandya #BCCI #IPLTeamIndia #pakistan #icc #IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/KErpUXuf7r
— Super7 (@Supperr7) October 31, 2021
ایک اور صارف نے کوہلی کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ٹیم بہتر کررہی ہے، پاکستان سے 10وکٹوں سے تو آج 8وکٹوں سے ہارے۔
Congratulations India pic.twitter.com/tBuk3pSjpP
— rnooji (@ramakishore101) October 31, 2021
ایک اور صارف اسامہ چوہدری نے دلچسپ پوسٹ شیئر کی جس میں اداکارہ پوچھ رہی ہے کہ ویرات پکا ناں؟ ہم اسکاٹ لینڈ اور نمبیا سے جیت جائیں گے ناں؟
Indian Fans be like "likh k de” 😂😂#BanIPL #kholi
Shami #MentorDhoni
Congratulations India #IndiaVsNewZealand pic.twitter.com/TVzMyiikbB— Usama Chaudhary (@ChauhdaryUsama) October 31, 2021
اسی بارے میں جاننے کے لیے کلک کریں:
بھارتی ذرائع ابلاغ نے پھر اپنی ٹیم کو ہروادیا
بھارتی، کیوی ٹیم سے زیادہ ایمپائر رچرڈ کیٹل بورگ سے کیوں خوف زدہ؟
Discussion about this post