انتہا پسند اور متعصب مودی کے تنگ نظری سے بھرے دیس میں اب بھارتیا جنتا پارٹی اور اس جیسی ہندوتوا سوچ کی حامل دہشت گرد تنظیموں نے ’اذان‘ کے خلاف محاذ بنالیا ہے۔ یہ وہی ’شوشا‘ جس کا آغاز چند برس پہلے گلوکار سونو نگم نے چھیڑا تھا کہ ’اذان‘ ان کی نیند خراب کرتی ہے۔ اب اسی کا اثر ہے کہ متعصب ہندوؤں نے ’اذان‘ پر مکمل پابندی لگانے کی مہم شروع کردی ہے۔ بھانت بھانت کی بولیاں اور زہر اگل کر مطالبہ داغا جارہا ہے کہ ’اذان‘ کی لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کے ذریعے بندش ہو۔ جس کے جواب میں اب بھارتی مسلمان ہی نہیں باشعور بھارتی بھی مقابلے پر آگئے ہیں۔ جنہوں نے ’اذان کے خلاف جہاد‘ کے نام سے ہیش ٹیگ پر ’اذان ایک بہترین آواز‘ کے ہیش ٹیگ پر اس مہم کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ایک صارف رفیق کے مطابق اذان سے بہتر کوئی آواز نہیں۔
#AzaanEkBehtareenAwaaz#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/CMIlkjn3wN
— Rafiq Kalebhai (@RafiqKalebhai) November 21, 2021
محمد زبیر لکھتے ہیں کہ بھارت مختلف ثقافت، مذاہب اور زبانوں کے اتحاد کا ملک ہے۔انتہا پسند ’اذان‘ کو فضائی آلودگی جیسی انتہا پسندی کے فساد برپا کرکے فرقہ واریت کا کوشش کررہے ہیں۔
India is a country of Unity in diversity and different types of Culture, religion,language etc..
Sanghis trying to communalise by bringing in new things like Air pollution (Azaan).
Many of our Hindu brothers and sisters also accept. #AzaanEkBehtareenAwaaz#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़— Mohammed Zuber K (@MohammedZuberK) November 21, 2021
ایک اور صارف اتل پنج کوٹی لکھتے ہیں کہ اذان اسلام کی سب سے خصوصیت والی علامت ہے۔ یہ خلل اذان سے نہیں بلکہ انتہا پسند اور متعصب سنگھ پریوار کے زہریلے نظریے سے ہے، جوبھارت کی خوبصورتی کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔
Azaan is the most characteristic stirringly evocative symbol of islam. The disruption are not from Azaan, but from the toxic ideology of sanghaparivar which destroys the beauty of nation. No power on the earth can stop azaan. #AzaanEkBehtareenAwaaz#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/WcHhyxrDIj
— Athavulla punjalkatte (@Athavulla_cfi) November 21, 2021
فردین کے مطابق سنگھ پریوار کو اذان سے نہیں بلکہ مسلمانوں سے، جن سے وہ نفرت کرتے ہیں۔
The problem with Sanghis is not sound.. They hate every act of Muslims.#AzaanEkBehtareenAwaaz
#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/szEwfZbqZv— Fardeen (@fardeen_paikar) November 21, 2021
ایک صارف اتھو جمالیہ نے بھی کچھ ایسے ہی خیال کا اظہار کیا ہے۔
The problem with sangi’s is not Azaan but muslims.#AzaanEkBehtareenAwaaz
#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/4R2gzxdTGQ— Athu Jamaliya (@AthuJamaliya) November 21, 2021
یاسین سید لکھتے ہیں کہ جب اذان ہورہی ہوتی ہے تو ہر قسم کی منفی سوچ ختم ہوجاتی ہے۔
Azaan wards-off negativity from the place where it is called#AzaanEkBehtareenAwaaz#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/I6k01N091u
— yasinsayed (@yasinsayed27) November 21, 2021
بیشتر صارفین نے ہالی وڈ سپر اسٹار مورگن فری مین کے انٹرویو کا وہ کلپ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اذان دنیا کی پراثر اور روحانی آواز ہے۔
Ash-hadu alla ilaha illallah.
(I bear witness that there is none worthy of worship except Allah)#AzaanEkBehtareenAwaaz#अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ #अज़ान_एक_बेहतरीन_आवाज़ pic.twitter.com/nydJKqId08— Md Moula (@MdMoula90488817) November 21, 2021
Discussion about this post