یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا وزیراعظم عمران خان کو پکارنے لگے، چاہتے ہیں کہ حکومت پاکستان جنگی ماحول سے انہیں نکالیں، پاکستانی طالب علم جو یوکرین میں پڑھنے کے لیے گئے ہوئے ہیں سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ روس نے یوکرین پر حملہ کردیا ہے اور لگ بھگ 500 سے زائد پاکستانی طالب محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ پاکستانی طالب علموں کے مطابق رات اور دن ایئر پورٹ پر گزارنے پر مجبور، کوئی ہے جو ہماری فریاد سنیں؟
People in Ukraine’s Kharkiv have been told to take shelter in underground metro stations to protect themselves from a possible Russian attack. A Pakistani student told me over phone that bus & train services have been suspended & they can’t leave the city. #RussiaUkraineConflict pic.twitter.com/cf8DDGatvw
— Roohan Ahmed (@Roohan_Ahmed) February 24, 2022
یوکرین سے انخلاء کے منتظر پاکستانی طلبا کا کہنا ہے کہ انہوں نے میٹرو اسٹیشن میں پناہ لے رکھی ہے کھانا دستیاب ہےنہ پانی حالت بہت غیر ہے۔
More than 200 Pakistani Students are in Ukraine on Mercy of God, living at METRO station while Pakistani Ambassy is continuing lying to evacuate.
Shah Mahmood another loser of PTI, kept on polishing IK by Criticising PPP, but is away to perform his duty.@BBhuttoZardari pic.twitter.com/Xl5781q8Nl— Khalik kohistani (@KhalikKohistani) February 25, 2022
ایک طلبعلم کا کہنا ہے کہ اپنے ملک پہنچنے کے لیے ہنگامی حالت میں پی آئی اے کی ٹکٹیں بھی بک کروالی مگر طیارہ نہ پہنچا رقم اور ٹکٹیں ضائع ہوگئے۔
Please Support
Them and Raise Your voices for Pakistani Students in Ukraine
Do pray for them
The person in the video is my best friend 🥲#RussiaUkraineConflict pic.twitter.com/gBH1Kn0NZP— Mohal_Talal (@talal_mohal) February 24, 2022
طالب علموں کے مطابق پورا ایک دن گزر گیا پاکستان ایمبسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا، بے یارومددگار ہیں۔
Help pakistani students in ukraine rescue them pakistani ambassy is not doing anything pic.twitter.com/HyjDkytorz
— Abdullah Sheikh (@Abdulla59000763) February 25, 2022
دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتحانہ ترنوپل میں مکمل طور پر کام کررہا ہے، کائیو میں سفارتخانہ کا نمائندہ ہر وقت دستیاب ہے، کھرکیوں سے ترنوپل تک ٹرینیں بھی چل رہی ہیں اور ٹکٹ بھی دستیاب ہیں ، جن شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں مل رہی، طلبا متعلقہ اعزازی تعلیمی کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں۔
Discussion about this post