طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے بیان کے مطابق افغان خواتین جب بھی عوامی مقامات کا رخ کریں تو وہ مکمل برقعہ میں ہونی چاہیے۔ اُن کے مطابق یہ برقعہ سر سے پاؤں تک ہونا چاہیے۔ طالبان سپریم لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ ضرورت کے تحت ہی خواتین گھروں سے باہر نکلیں، بصورت گھر کی چاردیواری پار کرنے کی ضرورت نہیں۔ یاد رہے کہ 1996 سے 2001 تک افغانستان میں خواتین کے لیے کچھ ایسی ہی شرائط تھیں، جو اس وقت ان پر لاگو کی جارہی ہیں۔
Discussion about this post