بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت، اُن کی بیوی سمیت 14افراد شامل تھے۔ بھارتی ہیلی کاپٹر کی دہلی کی پرواز تھی لیکن ملٹری ہیلی کاپٹر ایم آئی۔17وی 5میں بپن راوت کے علاوہ فوجی حکام بھی شامل تھے۔ 3افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملٹری ہیلی کاپٹر دھند کی وجہ سے تباہ ہوا۔
Discussion about this post