سلمان خان، شلپا شیٹی، پربھودیوا، سہیل خان اور آیوش شرما سعودی عرب پہنچے ہوئے ہیں۔ جہاں وہ ریاض سیزن سلسلے میں ہونے والے ’دبنگ خان ٹور‘۔ جس میں رقص ہوگا،گیت اور ڈائیلاگ بازی بھی۔ اسی سلسلے میں ریاض میں رنگا رنگ تقریب بھی سجی۔ جس میں یہ ’دبنگ ٹور‘ کے سارے فنکاروں نے خوب رونق لگائی۔ اس موقع پر سلمان خان نے تاریخی بلیورڈ کی تختی پر اپنے ہاتھوں کے نقش بھی عکس بند کیے۔
#SalmanKhan's hand prints were taken today which will be part of Historic "Hall Of Fame of Boulevard" ! @BeingSalmanKhan
Salman Bhai in Riyadh today. #SalmanKhanInSaudiArabia pic.twitter.com/OBaBYf4Rh5
— ಕಾಂಚ 🚬 کانچا (@_iBeingArrogant) December 9, 2021
ایک ننھے پرستار نے تو سلمان خان کا اسکیچ بنا کر انہیں پیش کیا تو فرط جذبات سے آنسوؤں پر نہ رکھ سکا قابو۔۔۔
A young sketch artist fan of Salman Bhai from Saudi Arabia gets emotional while presenting @BeingSalmanKhan‘s sketch to him. #SalmanKhan#SalmanKhanInSaudiArabia pic.twitter.com/oUje2e3QFp
— ಕಾಂಚ 🚬 کانچا (@_iBeingArrogant) December 9, 2021
Discussion about this post