الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور این اے 245 میں ضمنی انتخاب کو ملتوی کردیا،دونوں الیکشنز ممکنہ بارشوں اور محرم الحرام کے پیش نظر ملتوی کئے گئے،انتخابات اگست کے اخری ہفتے میں متوقع ہے۔ کہا جارہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اب 21 اگست تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
Discussion about this post