تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شادی کے موقع پر مرحومہ والدہ کی تصویر اٹھائے دلہن کی انٹری

by ویب ڈیسک
دسمبر 15, 2021
شادی کے موقع پر مرحومہ والدہ کی تصویر اٹھائے دلہن کی انٹری
Share on FacebookShare on Twitter

پس منظر میں دل کو مسحور کن کرتا گیت اور جب دلہن کی والدہ کے ساتھ شادی ہال میں آمد ہوئی تو مہمانوں کے آنکھیں اُس وقت نم ہوگئیں جب انہوں نے دیکھا کہ دلہن کے ہاتھوں میں اس کی مرحومہ والدہ کی خوبصورت فریم میں تصویر تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ ویڈیو دراصل اسلام آباد کی فوٹوگرافر ماہا وجاہت خان نے انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی ہے۔جسے اب تک 19لاکھ سے زیادہ صارفین دیکھ چکے ہیں۔ دلہن کی والدہ سے اس قدر محبت اور عقیدت دیکھ کر ہال میں موجود مہمانوں کے آنسو چھلک پڑے۔ جنہوں نے دلہن کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے اسے حوصلہ بھی دیا۔ ویڈیو میں دلہن کے والد بھی بیٹی کی ماں سے اس قدر محبت دیکھ کر فرط جذبات سے روئے بغیر نہ رہے۔ فیشن ایند ویڈنگ فوٹو گرافر ماہا وجاہت خان نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ان سب بیٹیوں کے نام جن کی مائیں ان کے ساتھ نہیں جیسے اُن کی والدہ ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)

Previous Post

مسلسل خراب پرفارمنس بابراعظم آئی سی سی درجہ بندی میں نیچے

Next Post

بھاری ٹپ نوکری سے بے دخلی کی بن گئی وجہ

Next Post
بھاری ٹپ نوکری سے بے دخلی کی بن گئی وجہ

بھاری ٹپ نوکری سے بے دخلی کی بن گئی وجہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -