تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شناختی کارڈ کے لیے تصویر: سعودی خواتین کے لیے اہم خبر

by ویب ڈیسک
جون 13, 2022
شناختی کارڈ کے لیے تصویر: سعودی خواتین کے لیے اہم خبر
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی محکمہ شہری امور نے کہا ہے کہ نئے سعودی شناختی کارڈ میں خواتین کو حجاب کے بغیر تصویر لگانے کا پابند بنانے کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداق نہیں، جو کچھ کہا جارہا ہے وہ بے بنیاد ہے، عوام الناس کو چاہیے کہ خبریں مصدقہ ذرائع سے حاصل کریں۔ سعودی وزارت کونسل کے مطابق ’خاتون کے لیے گردن اور سر ڈھانپنا ’لازمی ہے‘۔ صرف 10 سے 14 برس کی خواتین سر ڈھانہے بغیر تصویر دے سکتی ہیں۔ بعض صحت کی حالتوں میں بڑی عمر کی خواتین بھی اس استثنی کی اہل ہو سکتی ہیں۔

ترجمان محمد الجاسر نے السعودیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ’ پلاسٹک سرجری کے باعث چہرے کے نقوش تبدیل ہونے پر تصویر تبدیل کرنے کی درخواست اسی وقت قابل قبول ہوگی جب اس کے ساتھ میڈیکل رپورٹ بھی بھیجی جائے گی‘۔

ترجمان کا کہنا تھا’ قومی شناختی کارڈ کے لیے سعودی شہری کی قومی لباس میں تصویر کے لیے شماغ اورغترہ زیب تن کرنا اور خواتین کی باحجاب تصویر ضروری ہے‘۔

#الأحوال_المدنية تطلق خدمة تجديد بطاقة الهوية الوطنية إلكترونيًا عبر ” #أبشر”

• رفع صورة شخصية من خلال أبشر تتماشى مع اشتراطات ومتطلّبات الخدمة.

• طلب إيصال البطاقة إلى العنوان.

يستفيد من الخدمة المواطن والمواطنة في حال تبقي 180 يومًا أو أقل على انتهاء بطاقة الهوية الوطنية. pic.twitter.com/2jcktyFjUl

— بندر السليس (@BmsKsa) June 12, 2022

خیال رہے کہ سعودی وزارتی کونسل نے احوال مدنیہ قانون (شناختی کارڈ، برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا قانون) کے لائحہ عمل کی دفعہ 17 میں ترمیم کی ہے۔ جس میں یہ لکھا گیا تھا کہ شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے خواتین پر لازم ہے کہ وہ بال اور گلے کو ڈھانپے رکھیں، یہ شق ہٹانے کی وجہ سے یہ غلط فہمی پیدا ہوئی کہ حکومت نے خواتین کو بغیر حجاب تصویر لگانے کا پابند بنا دیا ہے۔

Previous Post

کوئیک ڈانس گروپ: جو آپ کو بھی تھرکنے پر مجبور کردیں

Next Post

عبدالوہاب : بصارت سے محروم پھر بھی باکمال موٹر مکینک

Next Post
عبدالوہاب : بصارت سے محروم پھر بھی باکمال موٹر مکینک

عبدالوہاب : بصارت سے محروم پھر بھی باکمال موٹر مکینک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -