سلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایسی تمام تر گاڑیوں کے داخلے پربندش لگادی گئی ہے جو اس کا سبب بنتی ہیں۔ یہی نہیں وہ گاڑیاں جن میں پریشر ہارن نصب ہیں، اب وفاقی دارالحکومت میں انٹری نہیں دے سکتیں۔ اسلام آباد پولیس نے فیصلہ تو یہ بھی کیا ہے کہ کسی ان فٹ گاڑی کو فٹنس سرٹی فکٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔
Discussion about this post