منگل کے روز ہونے والے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ناصرف اپنی کامیابی کا تسلسل برقرار رکھا بلکہ اپنی نوعیت کے منفرد میچ میں اسپورٹ مین اسپرٹ کی بھی اعلی مثال قائم کی۔ قومی ٹیم نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دینے کے بعد جیت کا جشن منایا لیکن اس موقع پر قومی ٹیم نمیبیا کے کھلاڑیوں کو بھی نہ بھولی اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے ڈریسنگ روم پہنچ گئی، جہاں گرین شرٹس نے نمبیبا کے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس پر تالیاں بجائیں اور ان کی محنت کو سراہاتے ہوئے گلے بھی لگایا۔ اس خوشگوار ماحول میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ساتھ وقت گزارا، قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ ٹیپس بیٹنگ ٹیپس بھی دیتے ہوئے نظر آئے جبکہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ساتھ تصاویر بھی بنائی۔
#SpiritofCricket – Pakistan team visited Namibia dressing room to congratulate them on their journey in the @T20WorldCup#WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/4PQwfn3PII
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 2, 2021
قومی ٹیم کے اس اسپورٹ مین اسپرٹ کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ تو جیت رہا ہے مگر ساتھ ساتھ مسلسل دل بھی جیت رہا ہے۔
Sportsmanship & character!
Brilliant ✔️ #Pakistani team making us proud🇵🇰 https://t.co/XVvgEFLFpZ— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) November 3, 2021
This is pretty awesome. https://t.co/Fi9tDF5bvW
— Melinda Farrell (@melindafarrell) November 2, 2021
Pakistani Team….
Not only matches but also won the hearts#PakvsNamibia https://t.co/b9ZXCdBShA— MohsiiinAfriddiii (@MohsiinAfridiii) November 2, 2021
Everything about this is wholesome. The Namibians’ appreciation, the warmth of the interaction.
And the sheer number of times Shaheen and Wiese hug each other 🥰🥰 https://t.co/pgoeYcFMfG
— Danyal Rasool (@Danny61000) November 2, 2021
اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:
اور پھر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Discussion about this post