کراچی اس وقت تیز ہواؤں اور گرد کے طوفان سے گھیرا ہوا، جدھر دیکھوں مٹی اور گرد آلود مناظر، ایسے میں بھلا کراچی والے پیچھے کیسے رہتے؟ شہر قائد کے موسم کی صورتحال پر ہر کسی نے دل کھول کر اپنے چٹ پٹے تبصرے اور میم شیئر کرنا شروع کردیے۔کسی نے ڈسٹ کے طوفان کو کراچی کی جانب بڑھتے ہوئے دکھایا۔ کسی نے لکھا کہ کراچی میں اس قدر تیز ہوائیں چل رہی ہیں کہ گاڑی تک زندہ لاش بن گئی ہے۔ کسی کو مٹی بھری ہوائیں دیکھ کر پی کے کی یاد آئی۔ پی کے کی تصویر لگا کر لکھا کہ کراچی کی صورتحال بالکل ایسی ہی ہے۔
#Karachiites Situation Right Now .#KarachiWeather #DustStorm pic.twitter.com/AmoGnd34bH
— S i ر a j (@SJ_hun_yar) January 21, 2022
کوئی یہ کہتا ہوا پایا گیا کہ ابھی اپن ہواؤں میں ہے۔
Karachi Right Now #KarachiWeather pic.twitter.com/MVXvh5ra6p
— Rukhsar✨ (@syeda_rukhi) January 21, 2022
کسی نے کسی کو ہواؤں میں اڑتے ہوئے دکھایا۔
#KarachiWeather #Pakistan Me in Karachi Right Now:::😂👉🏻👈🏻 pic.twitter.com/loiRKIxI6S
— Billy10 (@Billy1OPakistan) January 21, 2022
کسی نے ویڈیو شیئر کی کہ ایسی تیز ہوائیں ہیں کہ زمین پر قدم برقرار رکھنا ہوگیا ہے مشکل۔
stepping out in this windy weather is an extreme sport ig#karachiweather #windy pic.twitter.com/EJnqEZljGP
— ♪ soja cat ♪ (@xxqxb) January 21, 2022
مٹی سے اٹے ہوئے شخص کی تصویر لگا کر بتایا گیا کہ بائیک والوں کی حالت کچھ ایسی ہے آج۔
Bike waloon k aj k halaat.#karachi #KarachiWeather pic.twitter.com/9idtpkY6Zf
— Mushtaq Mir (@mushtaqmirshar) January 22, 2022
کسی نے کبوتر کی الٹی قلابازی کھاتی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہوا نے اسے بھی بے قابو کردیا۔
The pigeon seems to be from @Rohit Shetty movie…
Amazing Stunts#RashamiDesai#Bollywood #KarachiWeather #GoogleDoodle pic.twitter.com/YncDfZrZ1z
— Mudassir hussain (@MudassirSayyed) January 22, 2022
بہرحال ڈسٹ اسٹورم پر سوشل میڈیا یوزر کسی سے کم نہیں۔ جو کراچی کی تیز ہواؤں کا مزہ اٹھا رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے دلچسپ پوسٹ کرنے میں لگے ہیں۔
Discussion about this post