سابق وزیراعظم عمران خان نے آج ہونے والے مردان کے جلسے کے لیے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ انہیں موجودہ حکومت کسی صورت قبول نہیں۔ وہ اس حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ آج شام 6 بجے مردان میں عوام سے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس جلسے میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
Discussion about this post