ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہوا ہے جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کنور نوید جمیل کو نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے، عوام سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ وہ کنور نوید جمیل کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
Discussion about this post