تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی

by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سنائی ہے کہ چین سے منگوائی گئیں 120 اے سی بسوں کو آج سے افتتاح ہورہا ہے۔ یہ بسیں کراچی کے 7 مختلف روٹس پر چلیں گی۔ سندھ حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں پیپلز بس سروس کو ماڈل کالونی ملیر کینٹ سے ٹاور تک چلایا جائے گاجبکہ ناگن چورنگی سے کورنگی اور پھر دیگر علاقوں تک یہ سروس عوام کے لیے ہوگی۔یاد رہے کہ چین سے اس نوعیت کی 240 بسیں منگوائی گئی ہیں۔ ان میں سے 120 کراچی پہنچ چکی ہیں۔ ان بسوں کا کرایہ 25 روپے سے 60 روپے تک ہوگا۔

Image

Previous Post

سائبر حملہ یا انٹرنیٹ کا مسئلہ: متعدد ویب سائٹس نہ کھولنے کے پیچھے اصل وجہ کیا؟

Next Post

دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

Next Post
دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -