تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری
Share on FacebookShare on Twitter

ایوان صدر میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ جس میں مسلم لیگ نون  14 اور پیپلز پارٹی کے 9 ارکان نے حلف لیا۔ 31 وفاقی وزرا میں 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیر وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام کے 4، ایم کیو ایم کے 2 ارکان بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی سے ایک ایک وفاقی وزیر بنایا گیا ہے۔

اسکرین گریپ

خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، مفتاح اسماعیل، میاں جاوید لطیف، ریاض حسین پیرزادہ، مرتضیٰ جاوید عباسی، اعظم نذیرتارڑ، سید خورشید شاہ، سید نوید قمر، شیری رحمان، عبدالقادر پٹیل، شازیہ مری ،سید مرتضیٰ محمود، ساجد حسین طوری، احسان الرحمان مزاری، عابد حسین، اسعد محمود، عبدالواسع، مفتی عبدالشکور، محمد طلحہ محمود، سید امین الحق ، فیصل سبزواری، محمد اسرار ترین ، نواب زادہ شاہ زین بگٹی اور طارق بشیر چیمہ 31 رکنی وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا، حنا ربانی کھر اور عبدالرحمان خان کانجو کا عہدہ وزیرمملکت کا ہے۔ اسی طرح قمرزمان کائرہ، امیر مقام اور عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے مشیران ہوں گے۔

اسکرین گریپ
Tags: وفاقی کابینہ
Previous Post

حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

Next Post

سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ تنقید کی زد میں کیوں؟

Next Post
سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ تنقید کی زد میں کیوں؟

سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ تنقید کی زد میں کیوں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -