آئی ایس پی آر کے مطاب سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
Discussion about this post