افغانستان کے معاملے پر تعریف کے بجائے الزام لگائے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ورچوئل خطاب میں کھل کر ایک بار پھر واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں،امریکی ڈرون حملے ہوئے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلی، اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ہونے والی جنگ سے سب سے زیادہ … افغانستان کے معاملے پر تعریف کے بجائے الزام لگائے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں