تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیری، میگان سے شادی پر ایک دن پچھتائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2021
ہیری، میگان سے شادی پر ایک دن پچھتائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں میگان مرکل پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میگان، شہزادہ ہیری کو استعمال کررہی ہیں اور برطانوی ملکہ کو بے عزت کرنے کے مشن پر ہیں۔ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ پہلے دن سے ہی میگان مرکل کو پسند نہیں تھے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میگان مرکل نے ہی برطانوی شاہی خاندان کو تہس نہس کردیا،آپس کے تعلقات کو خراب کردیا۔ جس سے یقینی طور پر ملکہ کو تکلیف ہوئی ہے۔ میگان وہ کام کرنے کی کوشش کررہی ہیں، جو کسی صورت مناسب نہیں۔

بشکریہ ونٹی فیئر

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شہزادہ ہیری کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں کیونکہ اِس وقت وہ استعمال کیے جارہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق وہ ملکہ کی عزت کرتے ہیں اور اس وقت جو صورتحال ہے، اُس کے پیش نظر انہیں ملکہ سے ہمدردی ہے۔

Tags: برطانوی ملکہٹرمپڈونلڈ ٹرمپشہزادہ ہیریمیگان مرکل
Previous Post

3سال میں 11لاکھ پاکستانیوں کی بیرون ملک نوکریاں

Next Post

نہ زبان اپنی نہ حلیہ، پھر بھی بی ٹی ایس پاکستان میں مقبول کیوں؟

Next Post
نہ زبان اپنی نہ حلیہ، پھر بھی بی ٹی ایس پاکستان میں مقبول کیوں؟

نہ زبان اپنی نہ حلیہ، پھر بھی بی ٹی ایس پاکستان میں مقبول کیوں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -