جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات کو مشرقی جاپان شدت کے ایک طاقتور زلزلے نے دارالحکومت ٹوکیو کو ہلا کر رکھ دیا۔ جس کا مرکز فوکوشیما کے قریب سمندر میں 60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ مختلف علاقوں میں ٹرین سروس معطل ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں 22 لاکھ صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ خوفناک زلزلے کے باعث شیروشی، میاگی شنکانسن بلٹ ٹرین پٹری سے بھی اترگئی جبکہ لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر مکان کی چھتوں پر چڑھ گئے اور گھروں سے باہر نکل آئیں۔
This girl is extremely calm during this massive quake on a 13th floor in Tokyo #earthquake #Fukushima pic.twitter.com/Tq0q1eNa0n
— Syed Touseef Naqvi (@TauseefNaqvi13) March 16, 2022
سوشل میڈیا پر اس وقت زلزلے کی دل دھلانے والی ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے جسے دیکھ کر ہر شخص کی روح کانپ جائے۔
A tsunami warning was issued by Japanese officials Wednesday following a 7.3-magnitude earthquake that hit off the coast of Fukushima Japan Tokyo prefecture, where a 2011 quake caused a disaster at a nuclear power plant
Retweet#tsunami #Earthquake #Fukushima #japan #tokyo pic.twitter.com/M748mRZ4xv
— Gautam Gada (@GautamGada) March 16, 2022
WATCH: Woman captures the moment a strong #earthquake hit central #Japan.#TSUNAMI pic.twitter.com/po72HirExa
— League of India – The INDIC POST Of The World (@league_of_india) March 16, 2022
جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کے باعث ملک میں 3روز تک ہائی الرٹ رہے گا تاہم زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ ختم کردی گئی ہے۔
Discussion about this post