تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے باغی ارکان کو شوکاز نوٹس

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2022
پی ٹی آئی کے باغی ارکان کو شوکاز نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کے 14 منحرف ارکان نور عالم خان، افضل ڈھانڈلا، نواب شیروسیر، راجا ریاض، رانا قاسم نون سمیت کئی ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ ان ارکان کو وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا۔ ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے مختلف انٹرویوز سے ثابت بھی ہوا ہے کہ آپ تمام افراد نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ارکان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والی اپوزیشن پارٹی سے ناطہ جوڑ لیا ہے۔ ان ارکان کو 7 دن کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی جائے بصورت دیگر پھر قانونی کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔

Tags: پاکستان تحریک انصافشوکاز نوٹس
Previous Post

جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

Next Post

Bhai Ke Review| Episode 54

Next Post
Bhai Ke Review| Episode 54

Bhai Ke Review| Episode 54

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -