تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2022
حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ اپوزیشن کے لاہور کے نجی ہوٹل میں  علامتی اجلاس میں 199 اراکین نے وزیراعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرلیاہے۔ نجی ہوٹل میں یہ علامتی  اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے شیڈول ہوا۔ جسے پنجاب اسمبلی میں ہونا تھا لیکن ایوان کو تالے لگا کر بند کردیا گیا۔ ہوٹل میں ہونے والے اس  علامتی اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرمین شازیہ عابد نے کی ۔ جس میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے علاوہ جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ کے ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

حمزہ شہبازشریف 199 ووٹ لیکر وزیراعلٰی پنجاب منتخب pic.twitter.com/tgzIEKWeh2

— PML(N) (@pmln_org) April 6, 2022

بظاہر تو اس انتخاب کی آئینی حیثیت طے نہیں ہوئی لیکن متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اس  علامتی اجلاس کو قانونی حیثیت دینے کے لیے رجوع کرنے جارہے ہیں۔ حمزہ شہباز کی اس کامیابی پر مریم نواز نے انہیں گلے لگا کر مبارک باد دی۔ جبکہ حمزہ شہباز نے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔

. @MaryamNSharif got emotional and had tears of happiness to see her brother Hamza Shehbaz getting the support from the majority of the House. #PunjabAssembly pic.twitter.com/IZhBCg0MyK

— Sania Ashiq (@SaniaaAshiq) April 6, 2022

دوسری جانب قاف لیگ کے رہنما مونس الہیٰ نے طنزیہ ٹوئٹ کیا کہ حمزہ شہباز کو فلیٹنز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد دیتے ہیں۔

Tags: پنجاب اسمبلیحمزہ شہباز
Previous Post

نون لیگ، ترین اور علیم گروپ کا مقامی ہوٹل میں اجلاس

Next Post

ایلون مسک ۔۔۔ دنیا کے دولت مند شخص قرار

Next Post
کیا دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نوکری کو الوداع کہہ رہے ہیں؟

ایلون مسک ۔۔۔ دنیا کے دولت مند شخص قرار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -