سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس موقع پر دونوں مقامات پر سیکوریٹی فورسز اور عملے کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ عمرہ کے لیے غیر ملکی زائرین کی تعداد 8 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔ اجازت نامے اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔

Discussion about this post