مسئلہ کشمیر کو ہر پلیٹ فارم پر اٹھانے والی اور بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں پر کھل کر تنقید کرنے والی امریکی رکن کانگریس الہان عمر پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ 37 برس کی الہان کا تعلق ڈیمو کریٹس سے ہے۔ وہ ریاست منی سوٹا سے 2018 میں منتخب ہوئی ہیں۔ پاکستان آمد پر دفتر خارجہ کے ڈی جی امریکا محمد مدثرٹیپو نے الہان عمر کا استقبال کیا۔ اپنے اس دورے میں الہان عمر آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔
Discussion about this post