تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کے ٹوئٹر اسپیس پر علی ترین کی انٹری، میمز کا طوفان

by ویب ڈیسک
اپریل 21, 2022
عمران خان کے ٹوئٹر اسپیس پر علی ترین کی انٹری، میمز کا طوفان
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوئٹر کی تاریخ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ریکارڈ بریکنگ اسپیس نے جہاں عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کی وہیں ماضی میں عمران خان کے قریب ترین رہنے والے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی شرکت نے ٹوئٹر پر میمز کا طوفان کھڑا کردیا۔ سیشن پر علی خان ترین کا اکاؤنٹ نظر آتے ہی دلچسپ میمز اور تبصروں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا جسے دیکھ علی ترین بھی خوب محفوظ ہوئے اور مزیدار چٹکلوں کا جواب دیے بغیر نہ رہ سکے۔

Always 👹

— Ali Khan Tareen (@aliktareen) April 20, 2022

🤣

— Ali Khan Tareen (@aliktareen) April 20, 2022

Ded 🤣

— Ali Khan Tareen (@aliktareen) April 20, 2022

عمران خان کا ٹوئٹر اسپیس پر ریکارڈ

ٹی وی چینلز اور جلسے میں خطاب کے بجائے اس بار جب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر کا انتخاب کیا تو عوام کی جانب سے سابق وزیراعظم کے اس اقدام کو خوب پذیرائی ملی وہیں اس سیشن میں 1 لاکھ 65 ہزار صارفین نے شرکت کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کے خطاب کو فیس بک اور انسٹاگرام جیسے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی لائیو اسٹریم کیا گیا، جہاں ہزاروں صارفین نے انہیں دیکھا۔

Congrats Pakistan! Chairman PTI @ImranKhanPTI’s space session is the top space in terms of participants in Twitter’s history! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/L76GkQEum6

— PTI (@PTIofficial) April 20, 2022

اس سے قبل یہ ریکارڈ کورین پاپ بینڈ ‘ کے پاپ’ کے لائیو اسپیس سیشن کا تھا، جن کی اسپیس میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 44 ہزار تھی۔

Top Spaces in Twitter History:

1- Former PM Imran Khan – over 160K
2- K-POP Lyrical Space – over 44K
3- Salvador Bill Analysis- over 27K

Data Source: Twitter Spaces

— South Asia Index (@SouthAsiaIndex) April 20, 2022

Tags: ٹوئٹر اسپیسجہانگیر ترینعلی ترینعمران خانمیمز
Previous Post

وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکوریٹی دینے کی ہدایت

Next Post

پولیو فیک نیوز: 5 سال کی حفصہ زندگی بھر کے لیے معذور

Next Post
پولیو فیک نیوز: 5 سال کی حفصہ زندگی بھر کے لیے معذور

پولیو فیک نیوز: 5 سال کی حفصہ زندگی بھر کے لیے معذور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -