منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جہلم میں جلسہ کرنے جارہے ہیں۔ اسی مناسبت سے انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں اُن کا یہی کہنا تھا کہ جب وہ اسلام آباد کی کال دیں تو سب پاکستانیوں نے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرنی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ عوام اس مارچ میں شامل ہوں گے۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جہلم کے لئے اہم پیغام- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور pic.twitter.com/4CLCYgdbPN
— PTI (@PTIofficial) May 9, 2022
Discussion about this post