فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اکتوبر میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا باقاعدہ اعلان کرے گا۔ گزشتہ اجلاس میں پاکستان نے 34 میں سے 32 شرائط پر پہلے ہی عمل درآمد کر دیا تھا۔ اس بار پاکستان نے تمام 34 نکات پر عمل درآمد کر دیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں۔ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرکے شرائط کی تکمیل پر تصدیق کا اعلان کیا جائے گا۔
Discussion about this post