یہ ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہورہا ہے۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم قومی سلامتی امور پر بریفنگ دیں گے۔ حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ایوان کی اس کارروائی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Discussion about this post